ابنا: عراقی پارلیمنٹ کے رکن زہیر الاعرجی نے کہا ہے کہ شمالی صوبے موصل میں مسلح گروہ شام کے دہشتگردوں کےساتھ تعاون کررہے ہیں۔ زہری الاعرجی نے فارس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ موصل میں مسلح گروہوں کا شام کے دہشتگردوں کےساتھ تعاون کرنے سے اس علاقے کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ موصل میں غیر ملکی شہریوں کی دسیوں لاشیں برآمد ہوئي ہیں جن سے معلوم ہوتا ہےکہ اس علاقے کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موصل کے البعاج، الحضر اور تلعفر علاقوں میں دہشتگردوں نے پاوں جمالئےہیں اور ان علاقوں سے الرمادی میں اپنا مرکز بناچاہتے ہیں۔ عراق کے مختلف علاقوں میں بعض عرب ملکوں کی اسپانسر شدہ دہشتگردی جاری ہے جس میں روزآنہ دسیوں افراد جاں بحق ہورہےہیںکے رکن زہیر الاعرجی نے کہا ہے کہ شمالی صوبے موصل میں مسلح گروہ شام کے دہشتگردوں کےساتھ تعاون کررہے ہیں۔ زہری الاعرجی نے فارس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ موصل میں مسلح گروہوں کا شام کے دہشتگردوں کےساتھ تعاون کرنے سے اس علاقے کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ موصل میں غیر ملکی شہریوں کی دسیوں لاشیں برآمد ہوئي ہیں جن سے معلوم ہوتا ہےکہ اس علاقے کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موصل کے البعاج، الحضر اور تلعفر علاقوں میں دہشتگردوں نے پاوں جمالئےہیں اور ان علاقوں سے الرمادی میں اپنا مرکز بناچاہتے ہیں۔ عراق کے مختلف علاقوں میں بعض عرب ملکوں کی اسپانسر شدہ دہشتگردی جاری ہے جس میں روزآنہ دسیوں افراد جاں بحق ہورہےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
17 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 442284

عراقی پارلیمنٹ کے رکن زہیر الاعرجی نے کہا ہے کہ شمالی صوبے موصل میں مسلح گروہ شام کے دہشتگردوں کےساتھ تعاون کررہے ہیں۔